: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) روی شنکر کے ادارے آرٹ آف لیونگ کی طرف سے منعقد ہونے والا عالمی ثقافتی تقریب کا جمعہ کی شام آغاز ہوا. پروگرام کے آغاز سے پہلے بارش ہوئی. 11 مارچ سے 13 مارچ تک چلنے والے اس تین روزہ تقریب میں 35
لاکھ لوگوں کے پہنچنے کی امید کی جا رہی ہے. تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی شرکت کی. پلیٹ فارم پر مختلف ممالک سے آئے مہمانوں کا خیر مقدم کیا گیا. پروگرام کے آغاز کے وقت بارش کے ساتھ اولے بھی گرے. آرٹ آف لونگ ادارے کے 35 سال پورے ہونے پر یہ پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے.